the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج ملک کے مختلف ریاستوں کے کانگریس کے وزرائے اعلی کے ساتھ وار روم میں اجلاس منعقد کیا۔ جس میں راہول گاندھی نے 2014کے انتخابات کے پیش نظر کئی اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر راہول گاندھی نے کانگریس کے وزرائے اعلی کو یو پی اے کے دور حکومت میں نافذ کردہ اسکیمات کو عوام سامنے پیش کرتے ہوئے انتخابات کی تیاری سے متعلق کئی اہم مشورے دئے۔ صبح 11بجے سے دو پہر3:30 تک منعقدہ اس اجلاس میں راہول گاندھی



نے یو پی اے ۔2 کے دور حکومت میں آغاز کردہ اسکیمات جیسے غذائی تحفظ اسکیم ‘لوک پال بل اراضیاتی قانون ‘اور دیگر اسکیمات کو عوام کے سامنے کیسے پیش کیا جائے اس سے متعلق تفصیلی بیان دیا۔ اسکے علاوہ راہول گاندھی نے یو پی اے کے دور حکومت میں عوام کے درمیان پائے جانے والے ناراضگی کے اصل اسباب جیسے مہنگائی ‘اور بد عنوانی جیسے مسائل کا مقابلہ کیسے کیا جائے اسکے متعلق بھی وزرائے اعلی سے تفصیلی بات چیت کی ۔ اس موقع پر راہول گاندھی نے 2014کے انتخابات کے پیش نظر اپنے وزرائے اعلی سے مشورے طلب کیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.